بغلم والی کھانسی کا علاج
گیہوں ایک پاؤ مٹی کے برتن میں جلالیں . اسی برتن میں ہلدی بھی براؤن کرلی دونوں ملا کر پوڈر بنا لیں آدھا چمچ بڑوں کے لیے اور چوتھائی چمچ بچوں کے لئے صبح شام دودھ یا شہد میں ملا کر کھا لیں…… . شکریہ.