وزن میں کمی
آدھا گلاس پانی میں دو چائے کا چمچ زیرہ ڈال دیں پھر پانچ منٹ پانی ابلنے دیں پھر پانی کو چھان کر ایک کپ میں ڈال دیں پھر زیرہ کے پانی کے کپ میں دو چائے کے چمچ شہد ڈال دیں اور مکس کر کے صبح نہار منہ پی لیں ایک ماہ میں تقریبا دس کلو وزن کم ہو جائے گا.