لطیفے
آج کل کے روتے ہوئے بچوں کو موبائل اس طرح تھما دیا جاتا ہے جیسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو
ایک عورت نے ہرنی کا گوشت پکایا: مگر اپنے بچوں کو اس کا نام نہیں بتایا کہ یہ گوشت کس چیز کا ہے لیکن ایک اشارہ دیا اور بولی: یہ وہ ہے جو تمہارے پاپا مجھے پیار سے بولتے ہیں اچانک ایک بچہ زور سے بولا,: اؤے نا کھاؤ کھوتی پکی ہے کھوتی.
بیوی شوہر سے آپ کو بہت تیز بخار ہے بیوی نے مرغی کو دیکھا اور کہا میں ابھی آپ کے لیے سوپ بنا کر لاتی ہوں
مرغی: بہن ایک دفعہ panadol دے کر دیکھو شاید بخار اتر جائے.