مزیدار لطیفے
سکول کے ایک ٹیسٹ میں بچوں کو کرکٹ میچ 🏏پر مضمون لکھنے کو کہا گیا۔۔
ان میں سے ایک شرارتی بچے نے صرف ایک منٹ میں مضمون ختم کر دیا۔۔
اور کاپی ٹیچر کو پکڑوا دی ٹیچر نے کاپی چیک کی تو لکھا تھا :
“بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکا”🤣