موسم سرما پورے زوروں پر تھا ایک دن بھوکا جھینگر خوراک کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا مگر اسے کھانے کو کچھ نہ ملا وہ سردی اور روم سے کانپ رہا تھا اور مرنے ہی کو تھا جب اس کا سامنا کیونکر ہوا اس نے اسے کھانے کے لیے کچھ خوراک معنی ٹونٹی کو اس پر ترس آگیا اس نے اس کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا مگر اچانک رک گئی اس نے جھینگر سے پوچھا کہ موسم گرما میں اس نے خوراک ذخیرہ کی کیا وہ نہیں جانتا تھا کہ موسم سرما میں خوراک کا ملنا مشکل ہو جائے گا. جھینگر نے جواب دیا یہ اس نے کوئی چیز بچا کر نہ رکھ اسے موسم سرما کے شدید دنوں کا خیال نہیں تھا اس نے پورے موسم گرما میں میٹھے اور پر مسرت گیت گانے کے علاوہ کچھ نہ کیا جب چیونٹی نے یہ سنا تو وہ غصے ہوئی اس نے کہا کہ اگر اس نے موسم گرما گنگناتے ہوئے گزارا نہ ہوتا تو وہ موسم شرما بھوکا رقص کرکے نہ گزار تھا یہ کہہ کر چیونٹی نے اپنی راہ لی جھینگر مرنے کے لئے مصیبت میں چھوڑ دیا گیا…
نتیجا ہمت مرداں مدد خدا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *