دریا کے کنارے جنگل میں تین بکرے رہتے تھے ان کی ان دنوں میں ان تینوں میں گہری دوستی تھی اور وہ ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے تھے وہ سارا دن جنگل نے ادھر ادھر پھرتے رہتے انہیں جب بھوک لگتی تو خشک و تر گھاس چر لیتے تھے اور دریا کا شفاف اور ٹھنڈا پانی پی کر خوش ہوتے تھے ایک دن تینوں دوستوں نے ٹیلے پر چڑھ کر دریا کے دوسرے کنارے کا نظارہ کیا تم نے معلوم ہوا کہ وہاں دور دور تک نرم اور سبز گھاس اگی ہوئی ہے یہ دیکھ کر تینوں بکروں کے منہ میں پانی آگیا انہوں نے دریا کے دوسرے کنارے پر جاکر گھاس کھانے کا فیصلہ کیا……. ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کے سارے بکروں نے فیصلہ کیا ایک نے کہا کہ میں پہلے جاؤں گا دوسرے نے کہا میں جاؤں گا اسی طرح سارے کہنے لگے کہ ہم پہلے جائیں گے یہ تو تو میں میں کرتے کرتے وہ سارے ہیں ٹیلے پر چڑھ گئے سارے ایک ہی بار میں دریا میں گر گئے اور کسی نے انہیں نہیں بچایا اور سارے ایک ہی وقت میں مر گئے……
نتیجہ لالچ بری بلا ہے…..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *