زندگی کا ایسا واقعہ جو رولا دے
ایک مسافر کسی بڑے ریگستان میں راستہ بھول گیا بدقسمتی سے کھانا بھی ختم ہو چکا تھا اور برداشت کی طاقت نہ رہی تھی ہاں کمر سے کچھ روپیہ بندے تھے جب اردگرد پھر قریب نے کہیں راہ نہ پائ تو بے چینی سے جان دے دی کچھ عرصے بعد اس طرف کسی قافلے کا گزر ہوا تو دیکھا کہ مرنے والے کے سامنے روپوں کی ہمسیانی رکھی ہیں اور زمین پر یہ لکھا ہوا ہے مال و دولت سے پیٹ نہیں بھرتا سونے چاندی سے شلجم اچھے ہیں جس سے پیٹ تو بھر سکتا ہے