چیونٹی اور کبوتر کی کہانی
چیونٹی کبوتر اور شکاری کی مزیدار کہانی
پرانے زمانے کی بات ہے کسی پیڑ پر سے ایک چیونٹی تالاب میں گر گئی ایک کبوتر نے اسے اپنا جیون بچانے کے لیے جی توڑ کوشش کرتے ہوئے دیکھا
کبوتر نے فوراؑ ایک پتہ توڑا اور چیونٹی کے پاس بھینک دیا۔ چیونٹی جھٹ سے پتے پرچڑھ گئی اور بڑی نظروں سے اس نے کبوتر کا شکریہ ادا کیا۔ کچھ وقت گزرنے کے بات ایک شکاری جنگل میں ایا، شکاریوں کا تو کام ہی ہوتا ہے پرندوں کو پکڑنا، اس نے کچھ پرندے زمین پر بیٹھے دیکھے اور وھاں پر اپنا جال بچھا دیا۔ شکاری چپ چاپ کسی پرندے کے پھنسنے کا انتظار کر رہا تھا۔ کہ ادھر سے چیونٹی گزری، اس نے جب یہ ساری تیاری دیکھی تو اسے احساس ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔
چیونٹی کیا دیکھتی ہے کہ وہی کبوتر جس نے اس کی جان بچائی تھی اڑ کر اسی جال میں پھنسنے کے لیے نیچے اتر رہا تھا، چیونٹی ایک دم اگے بڑھی اورشکاری کے پیر پر اتنی بری طرح کاٹ دیا کہ شکاری کے منہ سے چیخ نکل گئی ، اؤ تیری ۔اسی سمے کبوتر نے ایک دم دیکھا کہ شور کدھر سے ا رہا ہے اور شکاری کو دیکھتے ہی سب کچھ اس کی سمجھ میں اگیا ۔وہ فوراؑ دوسری جانب اڑ گیا اور اس کی جان بچ گئی ۔اس طرح چیونٹی نے کبوتر کی جان بچا ئی اور اپنے کام پر چل دی۔ تبھی تو کہتے ہیں گھر بھلا ھو بھلا
Story in Hindi
चींटी, कबूतर और शिकारी की रोचक कहानी.
एक बार एक चींटी पेड़ से तालाब में गिर गई और एक कबूतर ने उसे अपनी जान बचाने की कोशिश करते हुए देखा।
कबूतर ने तुरंत एक पत्ता तोड़ा और चींटी के पास फेंक दिया। चींटी झट से पत्ते पर चढ़ गई और गीली आँखों से कबूतर को धन्यवाद दिया।