امیر آدمی اور اس کا نوکر
ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک امیر آدمی اپنے گھر والوں کے ساتھ چار گھوڑوں پہ سوار ہو کر ایک جنگل میں سے گزر رہا تھا اچانک بھیڑیوں کے ایک جتھے میں نے ان پر حملہ کردیا وہ ڈر گئے امیر آدمی نے اپنے نوکر کو حکم دیا کہ دو گھوڑے ایک کرکے چھوڑ دے تاکہ وہ بھیڑیوں کی بھوک مٹا سکھے ڈاکٹر نے ایسا کیا لیکن بھیڑیوں نے حملہ ترک نہ کیا. آخرکار وفادار اور بہادر نوکر نے اپنی تلوار نکالی اور بھیڑیوں پر کود گیا وہ بھیڑیوں کے ساتھ جوانمردی سے لڑنے لگا امیر آدمی کو بچ نکلنے کا وقت مل جھکنے ان پر اس کے وفادار نوکر نے اپنے مالک کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی…
اخلاقی سبق: قسمت بہادروں کا ساتھ دیتی ہے..