تین کہانیاں
ایک دفعہ سب گاؤں والوں نے بارش کے لئے اکٹھے دعا کرنے کا منصوبہ بنایا دعا کے دن سب اکٹھے ہوئے تو ایک بچہ چھتری لے کر آیا( یہ ہے ایمان)
اگر ہم بچوں کو ہوا میں پھینکتے ہیں تو بچہ ہنستا ہے کیونکہ اسے پتا ہے کہ جس نے اس کو پھینکا ہے وہ اس کو پکڑے بھی گا( یہ ہے یقین)
ہر رات ہم بستر پر جاتے ہیں ہمیں اپنے دوبارہ اٹھنے کا نہیں پتا ہوتا لیکن پھر بھی پم الارم لگا لیتے ہیں( یہ ہے امید)
اس لیے ہمیں اپنے اللہ پر ایمان یقین امید ہونی چاہیے…..