حسن بانو اور درندہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کہیں دور ایک تاجر کی تین بیٹیوں کے ساتھ رہتا تھا ان میں سے تیسری سب سے چھوٹی اور عقلمند اور زیادہ خوبصورت تھی اور دوسری طرف اس کی باقی دونوں بہن نے اس سے حسد کرتی تھی اور وہ اپنے باپ کی دولت کو خرچ کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتی تھی بیوٹی ایک خوبصورت شہزادے کا خواب دیکھا کرتی تھی وہ ہمیشہ سوچتی تھی کہ وہ ایک خوبصورت محل میں اس کے ساتھ رہے گی بیوٹی کے خوابوں کی طرح اس کی زندگی بھی بہت پرسکون اور دلچسپ تھی لیکن ایک دن اس کی قسمت بدل گئی ایک برے طوفان کی وجہ سے اس کے باپ کے تمام جہاز ڈوب گئے اور سب کچھ ختم ہوگیا اور ساتھ ہی ان کی دولت بھی ختم ہوگئی یہ خبر سنتے ہی وہ تینوں بہنیں ایران اور ڈر گئی ان کے باپ نے کہا کہ ہم اب امیر نہیں رہے تب تیسری بیٹی بیوٹی اپنے باپ سے کہتی ابو فکر نہ کریں سب بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا اس کے باپ کے ساتھ جو تاجر کام کرتے تھے وہ اس کی غریبی کی وجہ سے ان سے دور چلے گئے بیوٹی اب گھر کو چلا رہی تھی جبکہ اس کی دونوں بہنیں غربت کے بارے میں شکایت کرتی تھی کچھ دنوں بعد ایک خبر ملی کیوں کا ایک جہاز طوفان سے ایک علاقے میں جا پہنچا ہے.. باقی کہانی جاننے کے لیے میری ویب سائٹ کو وزٹ کریں!