مرغی اور چڑیا
ایک تھی مرغی ایک تھی چڑیا لال تھی مرغی نیلی تھی چڑیا چڑیا کی آواز سریلی تھی ننھا سا منہ گردن پیلی تھی
مرغی دن بھر گانا گاتی چڑیاں اس سے تنگ آ جاتی