کسی جنگل میں ایک ننھی چیونٹی اپنی بوڑھی ماں کے ساتھ رہتی تھی ننھی چیونٹی کی میں جب تک صحت مند تھی اپنے اور ننھی چیونٹی کیلئے مزے دار دانے لاتی لیکن جب اس کی ماں بیمار ہوگئی تو دانہ لانے کی ذمہ داری ننھی چیونٹی پر آپڑی اس کی ماں نے اسے سمجھایا تھا کہ برسات سے پہلے پہلے بہت سا دانا جمع کرنا ضروری ہے تاکہ سردیوں میں آرام رہے اور خوراک بھی آسانی سے ملتی رہے ٹی ٹونٹی نے پہلے دن بہت محنت کی اور بہت دور سے چند دانے گھر تک لے جا سکیں پھر اور دانے لانے سے انکار کر دیا اس کی ماں نے فکرمند لہجے میں کہا ننھی صرف ان چند دانوں سے تو کچھ نہ ہوگا آخر ہم سردیوں میں اپنا پیٹ کیسے بھریں گے اس وقت خوراک بالکل غائب ہو گئی چیونٹی نے کہا یہ بہت مشکل کام ہے میں تو صرف چند دانے لا سکتی ہوں اس سے زیادہ نہیں یہ کہہ کر چیونٹی سو گئی اگلے دن وہ پھر دانوں کی تلاش میں نکل پڑیں اس نے سوچا کہ میں باقی کہانی جاننے کے لیے میری ویب سائٹ کو وزٹ کریں …….

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *