بالکل ایسے ہی ہمارے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک مہلکوائرس سے معیشت تباہ و برباد ہو گئی۔ ہمارا مکل تو بہت چھوٹا ہے لیکن ترقی یافتہممالک تو تباہی کا شکار ہو گئے ہیں ۔ لہذا غربت بھوک افلاس سے برے کام کرنےکی بجائے صبر و تحمل سے مقابلہ کریں ۔ ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اگر اچانک ایسیوباء یا کوئی قحط آجائے تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگے وہبڑا رحم و کرم اورصبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔انشاقء اللہ حالات بہتر ہو جائیں گے اور اس بیماری (کرونا وائرس ) کو شکست ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *