کبوتر اور اس کا بچہ کی برف والی کہانی

Kids Moral Story

ایک دن کبوتر اور اس کا بچہ بہت دور دور سے برف کو توڑ کر لاتے ہیں۔

اور پھر وہ برف سے ایک گھر بناتے ہیں۔

گھر بن کر جب تیار ہو جاتا ہے تو کبوتر اور اس کا بچہ خوشی خوشی گھر کے باہر بیٹھ کر آئس کریم کھاتے ہیں۔

اور جب گرمی پڑتی ہے تو گھر کے اندر بیٹھ کر آرام کرتے ہیں۔

ایک دن جب کبوتر نہیں ہوتا تو ایک بندر آتا ہے اور آگ کے اسپرے سے گھر کو پگھلانے لگتا ہے۔

اور گھر کو پگھلانے کے بعد اسے توڑ دیتا ہے۔

کبوتر کا بچہ یہ دیکھ کر رونے لگتا ہے۔

کیونکہ کسی نے لائک اور سبسکرائب نہیں کیا؟