صرف سات دن یہ عمل کریں انشاء اللہ بہت اچھا اور نیک رشتہ خود آپ کے گھر چل کر آئے گا.
جلدی اور نیک رشتے کا وظیفہ
لڑکیوں کے اچھے رشتے کے لئے بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتے کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتہ نہیں آتا ہے تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے ایسی صورت میں والدین یہ پریشانی ان کو قبل از وقت بوڑھا اور بیمار بنا دیتی ہے… لڑکیوں کی جلدی اور نیک رشتے کے لیے یہ وظیفہ مجرب ہے:
جس لڑکی کا رشتہ نہ ہو رہا ہوں وہ خود روزانہ عشاء کے بعد 313 مرتبہ اور فجر کے بعد 511 مرتبہ پڑھا کرے جو سکرین پر شو ہورہا ہوگا… انشاءاللہ بہت جلد رشتہ ہو جائے گا….