چلاک بھیڑیا بھیڑ کی کھال میں
ایک دن ایک بھیڑیے کو بھوک نے بہت ستایا وہ خوراک کی تلاش میں ادھر ادھر پھرتا مگر اسے کھانے کو کچھ نہ ملا آخر کار اسے بھیڑوں کا ایک جھنڈ چراگاہ میں چلتا ہوا نظر آیا وہ ان میں سے ایک بھیڑ کھانا چاہتا تھا مگر ایک شکاری ان کی رکھوالی کر رہا تھا بھیڑیے نے اپنے آپ کو بے بس پایا آخر کار اسے ایک ترکیب سوجھی اس نے بھیڑ کی کھال پہن لی اور باحفاظت جھنڈ میں گھس گیا شکاری بھیڑوں کے جھنڈ میں بھیڑیے کو نہ جان سکا اس نے ایک بھیڑ کو مارا اور بغیر پکڑے جانے کے اسے کھا گیا اس طرح اس نے ساری بھیڑیں کھا لیں اور ان کی تعداد روز بروز کم ہونا شروع ہوگئی گدڑیا سخت پریشان ہوگیا اور چور کو تلاش نہ کر سکا….