دادی اور ایک خوبصورت گائے کی کہانی

Kids Moral Story
ایک دن دادی منڈی گئیں اور وہاں سے ایک خوبصورت گائے خرید کر گھر لے آئیں۔
لیکن گائے نے دودھ نہیں دیا۔
تو دادی نے غصے میں آکر گائے کو ڈنڈے سے مارنا شروع کردیا۔
پھر دادی پریشان ہو جاتی ہیں۔
اچانک دادی کے ذہن میں ایک ترکیب آتی ہے۔
وہ گائے کو بہت سارے میٹھے سیب کھلاتی ہیں۔
چند دنوں میں جادو ہوگیا۔
گائے نے اتنا دودھ دیا کہ دادی بہت خوش ہو گئیں۔
اور پھر دادی بازار میں دودھ بیچنے چلی جاتی ہیں۔
لیکن اچانک ایک تیز رفتار کار نے دادی کو ٹکر مار دی اور دادی کی موت ہو گئی۔
پھر گائے دادی کو دیکھ کر بہت رونے لگتی ہے…
کیونکہ کسی نے لائیک اور سبسکرائب نہیں کیا۔