آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نرم مزاجی
ایک مرتبہ کا ذکر ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کتاب سفر پر گئے وہ ایک جنگل میں سے گزرے ایک صاحب بولے گھونسلے چڑیا کے دو چھوٹے بچے نکلیں باہر نکالا والدین چڑیا وہ آگئی انہوں نے گھونسلا خالی پایا تو چلانا شروع ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے صحابہ سے پوچھا کہ چلیا کیوں چلا رہی ہے اس صحابی نے کہا کہ اس نے ان کے بچے اٹھا لیے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بچوں کو واپس گھونسلے میں رکھنے کا حکم دیا اس صحابہ نے ویسا ہی کیا چڑیا کوشش ہوگی اور چلانا بند کر دیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف دوسری مخلوق پر بھی مہربان ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین ہے….