غار سے خوفناک چیخیں آرہی تھیں

ھرنی کا بچہ اور گاے کی کہانی
رونے کی آواز سن کر ھرنی کا بچہ گھبرا گیا اور گھبراہٹ میں بولا، “ماں، یہ کس کے رونے کی آواز ہے؟”
ہرن بولا میرے بچے یہ بلبل گائے کے رونے کی آواز ہے
غریب گاے کی روح غار میں پھنسی ہوئی ہے، وہ آج تک آزاد نہیں ہو سکی۔
ہرن سو گیا اور بچہ ساری رات یہی سوچتا رہا۔
غار کے قریب بہت خوفناک آوازیں ا رہی تھی ۔
لیکن پھر بھی بچہ ڈرتے ڈرتے غار کے اندر چلا گیا تو بلبل گائے کی روح بھی وہاں آ گئی۔
بچے نے کہا اے گائے ماں میں تمہاری تکلیف برداشت نہیں کر سکتا۔
براہِ کرم مجھے بتائیں کہ آپ کو نجات کیسے ملے گی؟
گائے نے کہا میرے بچے کو لے آؤ، کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد بلبل گاے کا بچہ مل گیا،
ھرنی کا بچہ اسے غار میں لے آیا۔ اور جیسے ہی گائے نے اسے گلے لگایا،
بلبل گائے آزاد ہوئی اور چھوٹا ہرن بھی خوشی خوشی اپنی ماں کے پاس لوٹ آیا
ماں کی کہانی کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں،