انمول موتی
> غلطی مان لینے سےانسان کا ذہنی بوجھ کم ہو جاتا ھے۔
> جتنا کم بولو گے اتنا زیادہ لوگ تمہاری بات سنیں گے۔
> دنیا کو جیتنا چاہتے ھو تو آواز میں نرمی پیدا کرو۔
> محنت، دیانت اور کفایت شعاری سے دولت آتی ھے۔
> زندگی،وقت کا آئینہ ھے۔
> انسان کا مقدر اسکے ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں ہاتھوں کی طاقت میں ہوتا ھے۔
> ہر عمدہ اور اچھا کام ابتداء میں ناممکن نظر آتا ھے۔
> ایک جھوٹ سے بہت سے جھوٹ جنم لیتے ھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *