ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کسان اپنے کھیتوں کی طرف جا رہا تھا سردی بہت زیادہ تھی راستے میں سے ایک سانپ دکھائی دیا جو سردی سے تقریبا مر چکا تھا اس نے سانپ پر ترس کھایا اور اسے اپنے گھر لے آیا اس نے اسے آگ نزدیک رکھ دیا کسان کے بچے بھی وہاں موجود تھے کچھ دیر بعد سانپ حرکت میں آیا اچانک اس نے کسان کے بچوں میں سے ایک پر حملہ کیا مگر اس سے پہلے کے نام اسے ڈنگ مارتا کسان نے اسے ڈنڈے سے مار دیا.
نتیجہ آپ دشمن سے دوستی نہیں کر سکتے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *