بھیڑیا اور میمنہ ایک کتے کو گوشت کا ٹکڑا ملا وہاں سے بالکل تنہا کھانا چاہتا تھا وہ ایک جنگل کی طرف گیا راستے میں اسے ایک ندی کو پار کرنا پڑا وہاں سے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا اس نے اس عکس کو گوشت کا ایک ٹکڑا لیے ایک اور کتا خیال کیا وہ گوشت کا وہ دوسرا ٹکڑا بھی حاصل کرنا چاہتا تھا وہ اپنے ہی عکس پر بھونک دیا اچانک اس کا اپنا گوشت کا ٹکڑا پانی میں گر گیا اور گم ہوگیا اسے بھوکا لوٹنا پڑا سچ ہے لالچ بری بلا ہے.
نتیجہ لالچ بری بلا ہے
good
Thanks