ایک شکاری اور وفادار کتا

0

ایک شکاری اپنے بیٹے کے ساتھ رہتا تھا اس کے پاس ایک کتا تھا ایک دن شکار جنگل کی طرف گیا اس نے کتے کے گھر کی حفاظت کرنے کا کہا جب وہ چلا گیا تو ایک بھیڑیا وہاں آ گیا اور لڑکے پر حملہ کردیا کتا اس کے ساتھ لڑا اور اسے مار دیا شام کو جب شکاری گھر واپس آ گیا اس نے کتے کو باہر دیکھا اس نے کتے کے منہ پر خون دیکھا اس نے سوچا کے کتے نے اس کے بیٹے کو مار دیا ہے اس نے جلدی میں آ کر کتے کو مار دیا جب وہ گھر میں داخل ہوا تو اس نے اپنے بیٹے کو محفوظ پایا اسے بیٹے کے پاس ایک مردہ بھیڑیا بھی پڑا ہوا دکھائی دیا وہ کتے کے لیے زاروقطار رو یا.
نتیجہ جلد بازی برباد کر دیتی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *