بے وقوف بارہ سنگا

0

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بارہ سنگھا تالاب پر پانی پی رہا تھا اسے پانی میں اپنا عکس دکھائی دیا اپنے خوبصورت سین دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا مگر پھر وہ اپنی پتلی ٹانگ دیکھ کر اداس ہو گیا اسی دوران اسے اپنی طرف بھاگتے ہوئے کچھ کتے دکھائی دیے وہ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ نکلا اس کی پتلی ٹانگیں اسے کتوں سے دور لے ای مگر پھر اس کے خوبصورت سینگ ایک گاڑی میں الجھ گئے اس نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی مگر نہ چھڑا سکھا کتے وہاں تک پہنچ گئے اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا.
نتیجہ ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *