مچھیرا اور چھوٹی مچھلی

0

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک مچھیرے نے ایک چھوٹی مچھلی پکڑی مچھلی نے اس سے کہا میں ایک چھوٹی مچھلی ہوں تم مجھے واپس پھینک دو اگلے سال میں بڑی ہو جاؤں گی تب تم مجھے دوبارہ پکڑ لینا مچھر نے کہا یہ سچ ہے کہ تم اگلے سال بڑی ہو جاؤ گی لیکن مجھے یقین نہیں ہے کہ میں تمہیں دوبارہ پکڑ سکوں گا میرے بچے بھوکے ہیں وہ تمہیں مزے سے کھائیں گے یہ کہتے ہوئے اس نے اسے اپنے شاپر میں ڈال لیا اور اپنی راہ چل دیا.
کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *