۔نادان ڈھول کے مانند ہوتا ہے, بلند آواز ہوتا ہے
مگر اندر سے خالی ہوتا ہے۔
2۔آپکے اندر ایک ایسی طاقت ہے جو آپ کو زندگی بخشتی ہے۔
اسے تالش کرو۔
3۔سب جیسوں میں سب جیسا نہیں بننا,
خود کو منفرد بنائیں خیاالت شخصیت اور عادات کے لحاظ سے۔
4۔سیکھنے والوں کی دنیا, دنیا والوں
کی سوچ سے الگ ہوتی ہے۔
5۔ایک آدمی جو پچاس سال کی عمر میں دنیا کو ایسے ہی دیکھتا ہے۔
جیسے وہ بیس سال کی عمر میں دیکھتا تھا, تو اس نے زندگی کے تیس سال ضائع کر دئے۔
6۔ خاموش انسان خاموش پانی کےطرح گہرا ہوتا ہے۔
7۔ اپنی چالکی بیچ دو اور حیرانگی خرید لو۔
8۔ محبّت دلوں پر وہ کام کرتی ہی جو صابن جسم پر,
اور آنسوں روح پر کرتے ہیں۔
9۔ جب تھک جاو تو روکنا مت, روکنا تب ہے جب کام مکمل کر لو۔
10۔جس لمحہ آپ اپنے آپ کو اہمیت دینا شروع کریں گے,
یہ دنیا بھی اپ کو اہمیت دینا شروع کر دےگی۔
محمد عمران
کالس: پنجم
گورنمنٹ ہائی سکول ہیڈ محبوب لیہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *