حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
ایک دفعہ کا ذکر ہے ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر آئے تو ان کی بیوی حمیرا پانی پی رہی تھی پانی پی رہی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے لیے بھی تھوڑا سا بچا کے رکھنا تو بی بی حمیرا نے تھوڑا سا پانی بچا کے رکھ دیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم چارپائی پہ بیٹھ گئے آپ نے کہا میرے لئے وہ پانی اٹھا لاؤ حمیرا پانی کا پیالہ اٹھا لائی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا پانی کس سائڈ سے پیا تھا اور اس نے نشاندہی کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی جگہ سے پانی پیا حالا نکہ پانی ان کی ان کی بیوی کو پینا چاہیے تھا تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں سے بہت محبت کرتے تھے ہمارے لئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی راہ مشل ہے.