ایمانداری کا صلہ- نتیجہ ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے

0

کسی گاؤں میں ایک غریب لکہاڑا رہتا تھا وہ درخت کاٹنے کے لئے جنگل میں گیا اچانک اس کی کلہاڑی ندی میں گر گئی اس کو تیرنا نہیں آتا تھا وہ رونا شروع ہوگیا کہ اچانک ایک فرشتہ آگیا اس نے لکڑہارے سے رونے کی وجہ پوچھی تو لکڑہارے نے اپنا سارا قصہ سنایا فرشتے نے جب یہ سنا تو اس نے لکہاری کی مدد کرنے کے بارے میں سوچا فرشتے نے ندی میں چھلانگ لگا دی اور ایک سونے کا کلہاڑا نکال لایا مگر کلہاڑی نے اسے قبول نہ کیا اور کہا کہ یہ میرا نہیں ہے فرشتے نے دوبارہ ندیم چھلانگ لگائی اور ایک چاندی کا کلہاڑا نکال لیا کلہاڑے نے اسے بھی قبول نہ کیا اور کہا کہ یہ میرا نہیں ہے فرشتے نے تیسری بار چھلانگ لگائی اور ایک لوہے کا کلہاڑا نکال لیا کلہاڑے نے اسے قبول کر لیا اس نے فرشتے کی مدد کرنے پر اس کا شکریہ ادا کیا فرشتہ کلہاڑی کی ایمانداری دیکھ کر بہت خوش ہوا فرشتے نے اسے وہ دونوں کلہاڑیاں تحفے کے طور پر دے دی.نتیجہ ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *