لومڑی کی مکاری- نتیجہ خوشامد بری بلا ہے

0

ایک مرتبہ کا ذکر ہے ایک کو ا  پنیر  کا ٹکڑا لیے درخت پر بیٹھا ہوا تھا اس کی چونچ میں پنیر کا ٹکڑا تھا کے وہاں سے ایک لومڑی کا گزر ہوا لومڑی نے کوا کے منہ میں پنیر کا ٹکڑا دیکھا لومڑی کا جی للچایا کہ یہ ٹکڑا کسی نہ کسی طریقے سے حاصل کر لیا جائے یہ سوچ کر لومڑی نے کوا کی خوشامد کرنے لگی اور بولیں بھیا کوے آج تم درخت کی خوبصورت شاخوں پر بیٹھے ہوئے کتنے خوبصورت لگ رہے ہو تمہاری آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں بھیا کو ے آج تم بہت خوبصورت لگ رہے ہو کیا میں تمہاری آواز سن سکتی ہو کو ا اپنی خوشامد سن کر بہت خوش ہوا وہ اپنی خوشامد سن کر بولنے کے لئے منہ کھولنے لگا جوہی اس نے منہ کھولا اس کے منہ میں سے پنیر کا ٹکڑا گر گیا اور لومڑی نے جلدی سے اچک لیا اور وہاں سے بھاگ گئی اور کوا یہ سب دیکھ کر اپنا سا منہ لے کر رہے گیا. نتیجہ خوشامد بری بلا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *