آپ دشمن سے کبھی دوستی نہیں کر سکتے

0

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کسان اپنے کھیتوں کی طرف جا رہا تھا 1سردی بہت زیادہ تھی راستے میں اسے ایک ساتھ سانپ دکھائی دیا آپ جو سردی سے تقریبا مل چکا تھا اس نے سانپ پر ترس کھایا اور اسے گھر لے آیا اس نے آگ کے قریب اسے رکھ دیا کچھ منٹوں بعد شام حرکت کرنے لگا اور اپنی آنکھیں کھولیں کسان کی بیوی اور بچے بھی سانپ کو دیکھنے کے لئے ارد گرد جمع ہو گئے اچانک سامنے کس ان کے بچوں میں سے ایک بچے پر حملہ کیا مگر اس سے پہلے کہ وہ اسے ڈنگ مارتا کسان نے اسے ایک ڈنڈا مار دیا اور اسی وقت مار ڈالا.نتیجہ . آپ دشمن سے کبھی دوستی نہیں کر سکتے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *