ایک دفعہ کسی گاؤں میں دو دوست رہتے تھے ان میں سے ایک مضبوط تھا اور دوسرا پست قامت اور کمزور تھا ایک دن ایک جنگل میں سے ان کا گزر ہوا انہیں کچھ فاصلے پر ایک ریچھ آتا ہوا دکھائی دیا دراز نعمت ایک دوست درخت پر چڑھ گیا استقامت دوست مشکل میں پھنس گیا اس کے دماغ میں ایک ترکیب آئ وہ زمین پر لیٹ گیا اور چپ ساد لی اس نے مردہ ہونے کا بہانہ کیا ریچھ وہاں آیا اسے سونگھا اور اسے ایک مردہ آدمی خیال کیا یہ آہستگی سے آگے چلا گیا ہر اک دوست نیچے اترا اور اس سے پوچھا کہ ریچھ نے اسے کیا کہا ہے دوسرے دوست نے کہا کہ ریچھ نے اسے خود غرض دوستوں پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت کی ہے یہ کہتے ہوئے وہ اکیلے اپنی راہ چل دیا. نتیجہ ضرورت مندوں سے حقیقت مند دوست ہوتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *