نمک کے تاجر نے اپنے گدھے پر نمک لگا دا انہیں ایک ندی عبور کرنا پڑی اسے عبور کرتے ہوئے گدھا پانی میں گر گیا کچھ نمک پانی میں بہہ گیا گدھ جب کھڑا ہوا تو اس نے وزن بہت ہلکا پایا وہ خوش ہو گیا اگلے دن ندی عبور کرتے ہوئے وہ جان بوجھ کر بیٹھ گیا اس دفعہ بھی اس نے وہی کام کیا اور وہی ندیم میں بیٹھ گیا پھر نمک کا بوجھ کم ہو گیا گدھے خوش ہو گیا تاجر گدھے کی چال کو سمجھ گیا اگلے دن اس نے گدھے پر روئی کی گانٹھ باندھی کیونکہ اب تاجر کو گدھے کی چال سمجھ آگئی گدھے دوبارہ وہی چال چلی روی پانی سے گیلی ہو گیی جب گدھے نے کھڑا ہونے کی کوشش کی تو اس نے اپنی پشت پر وزن پایا اور وہ دن پہلے سے دو گنا ہ پایا اسی دن سے گدھے نے دوبارہ بول کر چال کبھی نہ دہرائیں.
نتیجہ گندا کھیل نہیں کھیلیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *